ھفتہ, 21 ستمبر 2024


200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان

 

ایمز ٹی وی(تجارت )200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ کو ہو گی، اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ کے5جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات تقسیم ہوں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment