بدھ, 08 مئی 2024


جامعہ سندھ مدرستہ الاسلام نے امیدواروں کی فہرست جاری کردی

ایمزٹی وی(تعلیم)سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کی جانب سے موسم خزاں میں داخلہ لینے والے امیدواروں کے نتائج کا حتمی طورپراعلان کردیا گیا ہے۔ کامیاب ہونے والے تمام امیدواروں کومطلع کیاجاتاہے کہ وہ اپنے نتائج دیکھنے کیلئے سندھ مدرستہ الاسلام کی ویب سائیٹ smiu.edu.pkپر ملاحظہ کرسکتے ہیں۔

داخلہ فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 اگست 2016 ہے ۔ جبکہ کلاسز کا آغاز 5 ستمبر2016 سے ہوگا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment