جمعہ, 03 مئی 2024


فاطمہ جناح یونیورسٹی میں ورکشاپ کا آغاز

ایمزٹی وی(تعلیم)فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی نے ضلع راولپنڈی کے کالج پرنسپلز اور ڈپٹی ڈی ای اوز کیلئے پیشہ وارانہ فرائض کی انجام دہی کے حوالے سے پانچ روزہ ورکشاپ شروع کردی جس میں ضلع راولپنڈی کے کالجز کے 48پرنسپل/ڈی ڈی اوز حصہ لے رہے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment