جمعہ, 03 مئی 2024


آسٹریلیا میں تعلیم حاصل کرنے والے خواہشمندطلبا کےلئےمیلہ سجےگا

ایمزٹی وی(تعلیم) آسٹریلین ایجوکیشن آفس ( اے ای او)کی جانب سے ‘‘ آسٹڈی ان آسٹریلیا2017’’ ایکسپو کا انعقاد کیا گیا جس میں بیرون ملک اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند طلبا و طالبات اور ان کے والدین کو آسٹریلیا کی نامور یونیورسٹیوں کے نمائندوں نے ماہرانہ مشورے دیئے اور معلومات فراہم کیں۔

یہ ایجوکیشن ایکسپو 25اگست کو سیرینا ہوٹل اسلام آباد، 27اگست کو رامادا ہوٹل ملتان اور 28اگست کو میریٹ ہوٹل کراچی، ہوٹل ون فیصل آباد اور پرل کانٹی نینٹل پشاور میں منعقد ہوگی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment