جمعرات, 02 مئی 2024


میرپور انٹربورڈ نے نتائج کا اعلان کردیا


ایمزٹی وی(تعلیم/ میرپور) آزادجموں وکشمیرتعلیمی بورڈ میرپور نے انٹر میڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا.
امتحان میں پہلی تین پوزیشنز طالبات لے اڑیں۔
امتحان میں کل 40541 امیدواروں نے شرکت کی جن میں سے 19979 کامیاب قرار پائے۔ نتائج کے مطابق مجموعی نتیجہ 49.28 فیصد رہا ۔،

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment