جمعرات, 02 مئی 2024


تعلیمی ادارےبند کرنے کے احکامات جاری


ایمزٹی وی( تعلیم/ پنجاب)پنجاب پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے عیدالاضحی کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے صدر ابرار احمد کے اعلان کے مطابق تعلیمی ادارے 12ستمبر سے 17ستمبر تک بند رہیں گے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment