منگل, 07 مئی 2024


حکومت قوم کے معماروں کے مستقبل کو تباہ کر رہی ہے


ٰٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓایمز ٹی وی (جعفر آباد/ تعلیم )اختر بہرانی نے کہا کہ بلوچستان ایگزامنیشن اسٹیٹمنٹ کمیشن (بیک) کے ناجائز فیصلوں پرائیوٹ تعلیمی اداروں کی دشمنی پر مبنی پالیسی ،ریگولیشن اتھارٹی ایکٹ 2015اور بورڈ کے تحت پنجم ششم کے امتحانات کے نتائج کو نہیں مانتے کیونکہ حکومت ایک سال سے پرائیوٹ تعلیمی اداروں کو یرغمال بنا کر قوم کے معماروں کا مستقبل تباہ کر رہی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment