پیر, 13 مئی 2024


مانسہرہ میں اپنی نوعیت کی پہلی کانفرنس کا انعقاد

ایمز ٹی وی ( پشاور) گندھارا ہندکو بورڈ پاکستان اور گندھارا کو اکیڈمی پشاور کے زیر اہتمام ہند کو کا نفرنس ہزارہ ہونیورسٹی ما نسہرہ میں منعقد ہو گی جس میں ہزارہ کے علاوہ پشاور، اسلام آباد ، آزاد کشمیر اور مختلف علاقہ جات سے ہند کو زبا ن کے شعراءلکھاری اور مقالہ نگار شرکت فرما ئیں گے،اس کا نفرنس میں ہند کو کے علاوہ ہزارہ میں بولے جانے والی دیگر زبانوں، گوجری ، کو ہستا نی اور پشتو کے شعراءبھی حصہ لیں گے، ما نسہرہ میں اس قسم کی کانفرنس کا انعقاد پہلی بار کیا جا رہا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment