پیر, 13 مئی 2024


داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں خون کے عطیات

ایمز ٹی وی ( تعلیم) داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں انڈس اسپتال بلڈ سینٹر کے تعاون سے جمعہ کو خون عطیہ کرنے کا کیمپ لگایا گیا ۔

جس میں یونیورسٹی کے فیکلٹی ارکان ، انتظامی افسران ، ملازمین اور طلباء کی بڑی تعداد نےخون عطیہ کیا ۔ کیمپ کے دورے کے دوران وائس چانسلر ڈاکٹر فیض اللہ عباسی نے کہا کہ انسانیت کے خاطر خون عطیہ کرنا انتہائی ضروری ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment