پیر, 13 مئی 2024


نرسنگ امتحانی بورڈ نے بہترین نتائج کا اعلان کردیا

ایمز ٹی وی ( تعلیم) نرسنگ امتحانی بورڈ نےایل ایچ ویزکے سالانہ اور جنرل نرسنگ کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اجراء کر دیا گیا ہے ۔

بورڈ کے قائم مقام ناظم امتحانات غلام سرور قادری کے مطابق ایل ایچ ویز کے سالانہ امتحانات منعقدہ مارچ 2016میں 730طالبات نےامتحان دیا ان میں سے 650 طالبات کامیاب اور 80ناکام ہوئیں ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment