جمعہ, 10 مئی 2024


طلبہ کے لئےخوشخبری

 

ایمز ٹی وی (تعلیم / کراچی) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق بی ایل(سال اول و دوم)، ایل ایل بی( سال آخر)اور ایل ایل ایم (سال اول و دوم)کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں2جنوری سے6 جنوری 2017 تک توسیع کردی گئی ہے۔

امتحانی فارم الائیڈ بینک یونیورسٹی روڈ برانچ اور عسکری بینک بوہرہ پیر برانج سے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment