جمعہ, 10 مئی 2024


امتحا نات کا آغاز 12 جنوری سے

 

ایمز ٹی وی(کراچی/تعلیم)جامعہ کراچی کے مطابق بی اے ریگولر وپرائیوٹ کے سالانہ امتحانات 12جنوری سے شروع ہوں گے ۔

وفاقی اردو یونیورسٹی کے مطابق تعلیمی سال2016شعبہ فارمیسی، فارم ڈی(اپ گریڈیشن)کے طلبہ انرولمنٹ فارم 5جنوری سے 12جنوری 2017تک عسکری بینک یونیورسٹی روڈ برانچ میں جمع کراسکتے ہیں۔

یہ فارم جامعہ اردو کی ویب سائٹ سے آن لائن پُرکئے جائیں گے۔

انرولمنٹ فیس21سو روپے بذریعہ آن لائن وائوچر متعلقہ بینک میں جمع کروائیں ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment