جمعرات, 02 مئی 2024


فارم جمع کروانے کی تاریخوں میں توسیع

ایمز ٹی وی( تعلیم/کراچی ) جامعہ کراچی کےمطابق بی اے،بی اوایل کے پرائیویٹ اور امپرومنٹ آف ڈویژن کے لئے بی اے اور بی ایس سی کے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں11جنوری تک توسیع کردی گئی ہے۔

جامعہ کراچی کے مطابق بی اے ریگولر وپرائیویٹ کے سالانہ امتحانات برائے2016ء کیلئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں100روپے لیٹ فیس کے ساتھ دودن کی توسیع کردی گئی ہے ۔

بی اے ریگولر کے طلبہ اپنے امتحانی فارم 09 تا11 نومبر2017ء تک متعلقہ کالجز میں جمع کراسکتے ہیں جبکہ پرائیویٹ کے طلبہ فارم کے حصول اور

جمع کرانے کے لئے جامعہ کراچی کے سلورجوبلی گیٹ پر واقع بینک کائونٹرز سے رجوع کرسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment