جمعرات, 02 مئی 2024


تبادلے و تقرریاں،نوٹیفکیشن جاری

ایمز ٹی وی( تعلیم/کراچی ) محکمہ اسکول ایجوکیشن میں دو اہم تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں۔

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے19گریڈ کے افسر ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ اسکول ایجوکیشن طاہر حسین سانگی کو خالی اسامی پر ڈائریکٹر جنرل مانیٹرنگ اینڈ ایوایشن مقرر کیا گیا ہے۔

واضع رہے تقرری کے منتظر صوبائی سیکرٹریٹ سروس کے19 گریڈ کے افسر ذوالفقار علی نظامانی کو حیدرآباد میں ڈپٹی ڈائریکٹر کوالٹی ایشورنس ایلمینٹری،

سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری مقرر کر دیا ہے۔ چیف سیکرٹری سندھ رضوان میمن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment