اتوار, 19 مئی 2024


جامعہ میں میڈیاکے داخلے پرپابندی کی خبریں بے بنیاد اور حقائق کے منافی

 

ایمز ٹی وی (تعلیم /کراچی)جامعہ کراچی کے ترجمان نے کہا کہ شیخ الجامعہ کی جانب سے جامعہ میں میڈیا کے داخلے اور اساتذہ کی میڈیا سے گفتگو پر کسی بھی قسم کی کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے۔

جامعہ کراچی میں میڈیاکے داخلے اور اساتذہ کی میڈیا سے گفتگو پرپابندی کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment