جمعہ, 17 مئی 2024


امتحانات میں جعلی امیدواروں کی شامت

 

ایمز ٹی وی (تعلیم) حیدرآباد بورڈ کے تحت نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے سلسلے میں 22 ویجیلنس ٹیموں نے امتحانی عمل میں حصہ لیا۔
کل 60وزٹ کیے جس کے نتیجے میں36کاپی کیسز کیے گئے اور 86جعلی امیدواروں کو پکڑ کر سینٹرز سے باہر نکال دیا گیا ۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment