ھفتہ, 18 مئی 2024


ایڈمٹ کارڈز کے حصول کے لئے امیدواروں کو پریشانی کا سامنا

 

ایمز ٹی عی (تعلیم/کراچی ) انٹر بورڈ کراچی میں جمعرات کو ایڈمٹ کارڈز کے حصول کے لئے امیدواروں کا رش لگا رہا.
کئی طلبہ نے شکایت کی کہ انہیں ایڈمٹ کارڈ نہیں مل پایا ہے، رات گئے تک درجنوں طلبہ ایڈمٹ کارڈ کے حصول کے لئے بیٹھے رہے طلبہ کا کہنا تھا کہ وہ پرچے کی تیاری بھی بورڈ کے لان میں کررہے ہیں کیوں کہ انہیں ایڈمٹ کارڈ نہیں ملا ہے اور خدشہ ہے کہ اگر وہ گھر گئے اور ایڈمٹ کارڈ نہ ملا تو ان کا سال ضائع ہوجائے گا۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment