ھفتہ, 18 مئی 2024


غیرقانونی فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

 

ایمزٹی وی (تعلیم/کراچی)بیکن ہاؤس اسکولز کے طلبہ کے والدین آج صبح بیکن ہاؤس اسکولز کی جانب سے ٹیوشن فیسوں میں کئی گنا غیر قانونی اضافے کے خلاف ٹیپو سلطان روڈ کے سامنے دھرنا دیں گے
والدین کے مطابق بیکن ہاوس نے اچانک فیسوں میں5 ہزار سے 10 ہزار روپے تک اضافہ کردیا ہے جو غیر قانونی ہے والدین کے مطابق فیسوں میں اضافہ 5 فیصد ہی ہوسکتا ہے مگر اس کی پیشگی منظوری محکمہ تعلیم سے لینا ضروری ہوتا ہے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment