اتوار, 05 مئی 2024


ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے نتائج کا اعلان

 

ایمزٹی وی (تعلیم/حیدرآباد)ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان آج کرے گا۔
جاری کردہ کے اعلامیہ کے مطابق ہائیر سیکنڈری سر ٹیفکیٹ پارٹ ٹو (بارہویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2017ء(سائنس جنرل‘ پری انجینئرنگ اور پری میڈیکل ) گروپس کے نتائج کا اعلان 12 ستمبر 2017ءکو کیا جائے گا جبکہ مذکورہ نتائج بورڈ کی ویب سائیٹ www.biseh.edu.pk اورایس ایم ایس کے ذریعے BISEH ٹائپ کرکے 8583 پر مسیج send کرکے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment