ھفتہ, 18 مئی 2024


سکھرتعلیمی بورڈ نے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ کااعلان کردیا

 

ایمزٹی وی (تعلیم/ سکھر)ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر نے ریجسٹریشن فارم جمع کرانے کا اعلان کردیا۔
سکھر بورڈ کی جانب سے ضلع نوشہروفیروز کے تمام متعلقہ تعلیمی اداروں کیلئے گیارہویں جماعت کے انرولمنٹ اور رجسٹریشن فارم25ستمبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment