اتوار, 19 مئی 2024


عمران خان نے اساتذہ کے مطالبات مان لئے

 

ایمز ٹی وی (تعلیم/خیبر پختونخواہ) عمران خان کی جانب سے جائز مطالبات تسلیم کئے جانے کی یقین دہانی کے بعد خیبر پختونخوا سے آئے اساتذہ راضی ہو گئے۔

7 picصوبائی حکومت اور اساتذہ کے درمیان ملاقات ہو گی۔ عمران خان نے یقین دلایا ہے کہ آپ کے مسائل حل کریں گے۔

عمران خان کی یقین دہانی پر اساتذہ نے اسکولوں کا بائیکاٹ بھی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment