جمعرات, 02 مئی 2024


انٹر آرٹس کے نتائج کا اعلان

 

 ایمز ٹی وی (حیدرآباد/تعلیم) تعلیمی بورڈ نے انٹرآرٹس سال 2017ءکے نتائج کااعلان کردیاہے ۔بورڈ کے جاری کردہ گزٹ کے مطابق گورنمنٹ گرلز کالج ہالا کی بھائیں بنت محمداسماعیل نے پہلی‘ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول چمبڑ کے شاکر علی نے دوسری اور گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول دوڑ کے عبدالحمید نے تیسری پوزیشن حاصل کی 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment