جمعہ, 17 مئی 2024


نویں جماعت کے نتائج کا اعلان پیرکوہوگا

 

ایمز ٹی وی (میرپورخاص) ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے ناظم امتحانات انجینئر انورعلیم خانزادہ راجپوت پیر 23اکتوبر کو نویں جماعت سائنس اور جنرل گروپس کے سالانہ امتحانات برائے سال 2017کے نتائج کا اعلان کریں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment