جمعہ, 26 اپریل 2024


تربیتی ورکشاپ

 

ایمز ٹی وی ( لاہور/تعلیم)علوم و فنون کے ایک نجی ادارے کے زیر اہتمام فہم اسلام ایک روزہ علمی، تر بیتی ورک شاپ برائے خواتین آج11جنوری سے3بجے کے بعد دوپہر ایل ڈی اے اسپورٹس کمپلیکس خیابان فردوسی روڈ، جوہر ٹاﺅن میں میڈم فائزہ خان کی نگرانی ہورہی ہے جس میں معروف دینی اسکالر نگہت ہاشمی خطاب کریں گی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment