جمعرات, 02 مئی 2024


جامعہ کراچی نے بی پی ایڈ کےسالانہ امتحانات کےنتائج کا اعلان کردیا

 

ایمزٹی وی(کراچی/تعلیم) جامعہ کراچی کے مطابق بیچلرآف فزیکل ایجوکیشن (بی پی ایڈ) سالانہ امتحانات برائے 2017ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔
نتائج کے مطابق گورنمنٹ کالج آف فزیکل ایجوکیشن کی انیلا خادم بنت خادم حسین سیٹ نمبر13015 نے 932 نمبر کے ساتھ پہلی پوزیشن جبکہ وقاص احمد ولد اعجاز احمد انصاری سیٹ نمبر13010 نے 896 نمبر کے ساتھ دوسری اور محمد قیوم ولد محمد احمد سیٹ نمبر13006 نے 838 نمبر کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔
امتحانات میں 23 طلبہ شریک ہوئے،04 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن جبکہ 06 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیاگیا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment