جمعہ, 26 اپریل 2024


جامعہ کراچی داخلہ فیس کی تاریخ میں توسیع

 

ایمز ٹی وی(کراچی )جامعہ کراچی نے داخلی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔
جامعہ کراچی کے قائم مقام ڈائریکٹر ایڈمیشنز کے اعلامیے کے مطابق ایوننگ پروگرام میں بیچلرز اور ماسٹرز پروگرام کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔
 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment