ھفتہ, 27 اپریل 2024


جامعہ اردو کے امتحانات

 

ایمز ٹی وی(کراچی/تعلیم )وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین کے مطابق بی ایل،ایل ایل ایم(سال اول و دوم) اور،ایل ایل بی (سال آخر)کے سالانہ امتحانات کاآغاز20فروری سے ہوگا۔
بی ایل ،ایل ایل ایم(سال دوم) کے امتحانات صبح10 بجے سے دوپہر1 بجے تک ، بی ایل، ایل ایل ایم(سال اول)اورایل ایل بی(سال آخر) کے امتحانات دوپہر2:30بجے سے شام5:30بجے تک ہونگے جبکہ امتحانی مرکزگلشن اقبال کیمپس شعبہ نظمیات کوبنایا گیا ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment