جمعہ, 26 اپریل 2024


جامعہ کراچی نے بی ایڈ کے نتائج کا اعلان کردیا

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق بی ایڈ (مارننگ پروگرام) اور بی ایڈ سیکنڈ ایئر (ایوننگ پروگرام) سالانہ امتحانات برائے 2017 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔
نتائج کے مطابق بی ایڈ (مارننگ پروگرام)کے امتحانات میں177طلبہ شریک ہوئے،74 طلبہ کو اے گریڈ ،70 کو بھی گریڈ جبکہ 06 طلبہ کو سی گریڈ میں کامیاب قراردیاگیا۔
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment