جمعہ, 26 اپریل 2024


میٹرک بورڈ کا اہم اعلان

 

ایمزٹی وی(کراچی/تعلیم) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کے اعلامیہ کے مطابق تمام طلباء و طالبات کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ جوامیدوار 2016 میں اپنا میٹرک کا امتحان پاس کر چکے ہیں اور اپنی اصل سند حاصل کے خواہشمند ہیں تو وہ بورڈ آفس کے سرٹیفکیٹ سیکشن کمرہ نمبر 23سے مقررہ فیس دے کر حاصل کر سکتے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment