جمعہ, 26 اپریل 2024


عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد

 

کراچی : محکمہ تعلیم لیاری زون ڈی ایم سی سائوتھ کی طرف سے عالمی یوم اساتذہ کی مناسبت سے آرٹس کونسل میں پروگرام ہوا۔جس کے مہمان خاص کونسل کراچی کے صدر احمد شاہ تھے۔ اس موقع پر لیاری یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر اختر بلوچ نے اساتذہ کی تعریف کی ۔ تقریب کے اختتام پر ڈائریکٹر شعیب عالم خان اور چیئرمین ایجوکیشن کمیٹی عرفان فرید نے ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن لیاری زون اسماء ایاز اور حبیب حسن کی لیاری میں تعلیم کیلئے خدمات کو سراہا۔

 
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment