ھفتہ, 27 اپریل 2024


ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے

 

اسلام آباد : والدین کو بچوں کی بہتر تعلیم پر توجہ دینی ہوگی قمر زمان کائرہ کا تقریب سے خطاب اور ساتھ ہی پرویز اشرف نے کہا کے ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے اور وسائل بھی بہت ہے ۔دنیا کا مقابلہ کر نے کے لیے ہمیں بچو ں کو جدید تعلیم سے آ گاہ کرنا ہوگا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment