پیر, 06 مئی 2024


680ہو نہار طلبہ میں لیپ ٹاپ کی تقسیم

 

خیرپور: شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں مختلف شعبوں کے 680طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے، لیپ ٹاپ وزیراعظم کی مفت لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر پروین شاہ نے یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب میں طلبہ و طالبات کو دیئے وائس چانسلر پروین شاہ نے اس موقع پر کہا کہ شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں وزیراعظم کی لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت اب تک 4000ہزار طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے جا چکے ہیں۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment