ھفتہ, 27 اپریل 2024


وفاقی اردو یو نیورسٹی کے طلباءسراپا احتجاج

کراچی : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے کراچی رجسٹری عدالت لگائی اس موقع پر وفاقی اردو یونیورسٹی کے طلباءگزشتہ روز سراپا احتجا ج تھے جن کا کہنا تھاکہ یونیورسٹی کا فارمیسی کونسل سے الحاق ختم ہو گیا ہے۔
جس کے باعث 280سے زائد طلبہ کا مستقبل داﺅپر لگ گیا ہے، طلبہ کاکہنا تھاکہ ہمارا سال ضائع ہونے سے بچایا جائے۔ جس کے بعد جیف جسٹس نے انکے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment