جمعہ, 26 اپریل 2024


چھٹیوں میں اضافہ کامطالبہ مری میں برف باری کےباعث

راولپنڈی : 5مارچ سے مری میں تمام سرکاری تعلیمی ادارے کھل رہے ہیں تاہم والدین نے شدید سردی اور برف باری کی وجہ سے چھٹیوں میں اضافہ کا مطالبہ کیا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ خراب موسمی حالات کے باوجود مری میں میٹرک کے امتحانات بھی جاری ہیں جس سے طلباء و طالبات مشکلات کا شکار ہیں۔ اساتذہ تنظیموں اور والدین نے محکمہ تعلیم پنجاب اور وزیراعلیٰ سے اپیل کی کہ تعطیلات میں اضافہ کیاجائے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment