بدھ, 08 مئی 2024


جامعہ اردونےسیمسٹرفیس جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کردی

کراچی : وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرارڈاکٹر ساجد جہانگیر کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیچلر اور ماسٹر پروگرام2020(صبح و شام) ریگولر کی سمسٹر فیس جمع کرانے کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس 20جون 2020 تک توسیع کردی گئی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment