بدھ, 08 مئی 2024


ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کوہرقسم کی پبلک ڈیلنگ کےلئےبندکردیاگیا

کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کےچیئرمین پروفیسرڈاکٹرسعیدالدین نےکہاہےکہ عالمی وباکورونا وائرس کےبڑھتےہوئے کیسزکےباعث آج سےمیٹرک بورڈکےویریفکیشن سیکشن اور بورڈ آفس کوہرقسم کی پبلک ڈیلنگ کےلئےفی الحال بند کیاجارہاہے، انہوں نے کہا کہ صورتحال بہتر ہوتے ہی بورڈ کےویریفکیشن اور دیگرسیکشن کوکھول دیاجائےگا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment