جمعہ, 03 مئی 2024


جامعہ اردو کےقائم مقام وائس چانسلرعہدےسے فارغ

کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کےقائم مقام وائس چانسلرڈاکٹرعارف زبیرکوعہدے فارغ کردیا گیا.ڈاکٹر عارف زبیر کوبداتظامی،اختیارات سے تجاوزپر عہدے سےہٹایاگیا،ارکان سینیٹ کاکہنا ہےکہ قائم مقام وائس چانسلر نے من پسندافراد کی بھرتیوں اور تبادلوں میں مصروف رہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment