جمعہ, 17 مئی 2024


اردویونیورسٹی کی نئی قائم مقام وائس چانسلرمقرر


کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کی نئی قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر روبینہ مشتاق مقرر کردی گئیں ۔ ڈاکٹر روبیہ مشتاق کی بطور قائم مقام وائس چانسلر کی تقرری کا حکم نامہ صدر مملکت نے دیا۔واضح رہے ڈاکٹرعارف زبیرکوبداتظامی،اختیارات سے تجاوزپر عہدے سےہٹادیاگیاہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment