بدھ, 25 نومبر 2020


جامعہ کراچی میں امتحانات کب سےہونگے؟

کراچی: جامعہ کراچی نے صبح وشام کے پروگراموں کےامتحانات کی تاریخوں کااعلان کردیا.

جامعہ کراچی کےجاری کردہ اعلامیہ کےمطابق صبح و شام کے امتحانات 21ستمبرسے 9 اکتوبر تک ہونگے.

واضح رہے جامعہ کراچی میں ہونے والے تمام امتحانات ایس اوپیزکومدنظررکھتے ہوئے لیئےجائیں گے. 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment