بدھ, 25 نومبر 2020


ایم بی اے(ڈیڑھ سالہ اورڈھائی سالہ) پروگرام میں داخلوں کا آغاز

کراچی: کراچی یونیورسٹی بزنس اسکول کے تحت ایم بی اے(ڈیڑھ سالہ اورڈھائی سالہ) پروگرام میں داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے

جن میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ،مارکیٹنگ،اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس،فنانس اینڈ انویسٹمننٹ اور پروجیکٹ اینڈ انڈسٹریل مینجمنٹ شامل ہیں۔

خواہشمند طلبہ 02 اکتوبر 2020 ء تک آن لائن داخلہ فارم جمع کراسکتے ہیں۔

طلبہ تمام معلومات بمعہ آن لائن داخلہ فارم اور پراسپیکٹس کے حصول کے لئے www.uokadmission.edu.pk  پررابطہ کرسکتے ہیں،جہاں تمام معلومات موجودہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment