جمعہ, 04 دسمبر 2020


میٹرک کےضمنی امتحانات کےلیےڈیٹ شیٹ تیارکرلی

لاہور : لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک کے ضمنی امتحانات کے لیے ڈیٹ شیٹ تیار کرلی گئی جس کے مطابق امتحانات کا آغاز 7 نومبر سے ہوگا

جاری کردی ڈیٹ شیٹ کے مطابق پہلے روز ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن ،جنرل سائنس کے مضامین کا امتحان ہوگا ۔امتحانات 17نومبر تک جاری رہیں گے ۔

واضح رہےکورونا وائرس پروموشن پالیسی کے مطابق صرف دسویں جماعت کے امتحان ہونگے ، نویں جماعت کے امتحان نہیں ہونگے ۔طلبا کے پریکٹیکلز بھی منعقد نہیں کئے جائیں گے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment