ھفتہ, 04 مئی 2024


وفاقی جامعہ اردو ،داخلہ فہرست جاری!

 ایمز ٹی وی( تعلیم)وفاقی جامعہ اردو کے ایڈمیشن ڈائریکٹر راشد تنویر کے مطابق ماسٹرز آرٹس، سائنس کی صبح اور شام کی داخلہ فہرست برائے 2016 جاری کردی گئی ہیں۔

کامیاب امیدوار داخلہ و سمسٹر فیس22جنوری تک گلشن کیمپس کی لائبریری اور عبدالحق کیمپس میں قائم داخلہ کاؤنٹرز پر جمع کراسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment