بدھ, 08 مئی 2024


رضا ربانی جامعہ کراچی میں سیمینارسے خطاب کریں گے!

ایمزٹی وی (تعلیم) جامعہ کراچی کے شعبہ تاریخ عمومی کے اشتراک سے پچیس ویں بین الاقوامی کانفرنس بہ عنوان ”جنوبی ایشیائی تاریخ کے رجحانات“ کی افتتاحی تقریب آج بروز منگل 19 جنوری 2016 ء کو سماعت گاہ کلیہ سماجی علوم میں منعقد ہوگی۔ سیمینار میں چیئرمین سینٹ پاکستان رضا ربانی مہمان خصوصی ہوں گے جبکہ صدر ہمدرد فاﺅنڈیشن پاکستان سعدیہ راشد صدارت کریں گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment