منگل, 07 مئی 2024


اسکولوں کی عمارات خالی کرا لی گئیں !

ایمز ٹی وی (تعلیم) ضلع شکارپور کے مختلف اسکولز جن میں گورنمنٹ مڈل اسکول وگورنمنٹ پرائمری اسکول شامل ہیں ان میں گزشتہ کئی برسوں سے قائم پولیس تھانوں کو ایس ایس پی شکارپور ناصر آفتاب کے احکامات پر دیگر مقامات پر منتقل کرکے اسکولوں کی عمارات کو خالی کروادیا گیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment