منگل, 07 مئی 2024


چار سدہ ، با چا خان یونیورسٹی میں دہشتگردوں کا حملہ !

ایمزٹی وی( تعلیم)چارسدہ یونیورسٹی میں دھما کے کے باعث4 سیکیورٹی ا ہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی۔ یونیورسٹی میں اساتذہ سمیت 3ہزار طلبہ مو جود ہیں ۔حملہ آوروں کی تعداد 4سے7 ہے جبکہ یو نیورسٹی میں فائرنگ کے باعث کوئی طالب علم یا استاد زخمی نہیں ہوا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment