منگل, 07 مئی 2024


وفاقی جامعہ اردو،بی کام سال اول پرائیویٹ کے امتحانات پیر سے ہونگے!

ایمز ٹی وی (تعلیم)وفاقی جامعہ اردو کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق بی کام(سال اول) پرائیویٹ سالانہ امتحانات کا آغاز 25 جنوری2016 سے ہوگا۔ پہلا پیپر 25 جنوری کو انگریزی، 26جنوری تعارف کاروبار،27جنوری اسلامیات /اخلاقیات، 28جنوری اکاﺅنٹنگ، 29جنوری شماریات کاروبار حساب، 30جنوری مطالعہ پاکستان،31جنوری معاشی تجزیہ(معاشیات) اوریکم فروری کوبینکاری و مالیات کا پیپر ہوگا۔ طلباءو طالبات کا امتحانی مرکز اردو یونیورسٹی گلشن اقبال کیمپس بنایا گیا ہے جبکہ امتحانات کے اوقات کاردوپہر 2بجے سے شام5بجے تک ہونگے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment