بدھ, 08 مئی 2024


وفاقی اُردو یونیورسٹی کا سیکیورٹی سے متعلق اہم اعلان !

ایمزٹی وی (تعلیم)وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار آصف علی کے مطابق سیکورٹی خدشات کے پیشِ نظر جامعہ اردو کی حدود میں بیرونی عناصر کا داخلہ قطعی ممنوع ہے۔ طلبہ شناختی کارڈ اپنے ہمراہ رکھیں،داخلے کے خواہشمند بھی قومی شناختی کارڈ اور داخلہ فارم کی رسید اپنے ساتھ لائیں۔ خلاف ورزی کرنے والوں کو پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment