جمعہ, 17 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


نقل کے بازار میں پولیس مافیا سرگرم

ایمزٹی وی (تعلیم) میر پورخاص کے زیراہتمام ہونے والے ثانوی و اعلٰی ثانوی تعلیمی بورڈ کے سالانہ امتحانات کے دوسرے روز بھی نقل کرانے اور روکنے والوں کے درمیان کشمکش جاری رہی۔
ذرائع کے مطابق مختلف امتحانی سینٹروں میں تعینات عملہ اور پولیس اہلکار بھی نقل کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے دیکھے گئے جبکہ نقل کی روک تھام اور امتحانات کا جائزہ لینے کے لئے قائم ویجیلینس ٹیموں کی کارکردگی کے بھی کوئی نتائج سامنے نہیں آسکے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment