جمعہ, 17 مئی 2024


جامعہ کراچی نے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا

 

 

ایمزٹی وی (تعلیم) جامعہ کراچی نے ایم اے اور ڈبل ایم اے پرائیوٹ اور امپرومنٹ آف ڈویژن کے لئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا ،۔اعلامیہ کے مطابق جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلان کے مطابق طلبہ اپنے رجسٹریشن فارم 3500/= روپے فیس کے ساتھ 25 اپریل تک یوبی ایل بینک کاﺅنٹر واقع سلور جوبلی گیٹ جامعہ کراچی پر جمع کراسکتے ہیںجبکہ مضمون کی تبدیلی کے لئے بھی انہی تاریخوں میں 700 روپے فیس کے ساتھ فارم جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment