جمعہ, 17 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


پی ایچ ڈی میں داخلے کے خواہشمند طلبا کے لئے خوشخبری !

 

ایمزٹی وی (تعلیم) جامعہ سندھ نے پی ایچ ڈی میں داخلے کا اعلان کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق جامعہ سندھ جامشورو کے ڈین ریسرچ اینڈ گریجویٹ اسٹڈیز کی جانب سے مختلف شعبوں میں پی ایچ ڈی میں داخلہ حاصل کرنے والے امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اپنی داخلہ فیس 11 اپریل 2016 تک جمع کراسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment